تہران (30 جون 2026): ایران کا کہنا ہے کہ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایرانی وفد کی امریکی حکام سے آئندہ چند روز تک کوئی ملاقات طے نہیں ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ترجمان ایرانی و…
لاہور کے علاقے کاہنہ میں اسکول اکیڈمی کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 14 بچے جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کاہنہ میں اسکول اکیڈمی کی ٹیئر گارڈر کی چھت اس و…
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں جے یو آئی کے درمیان سیاسی اتحاد بننے جارہا ہے پیپلز پارٹی اور جے یو آئی سے ملک بھر میں سیاسی اتحاد کے خواہش مند ہیں ہمیں …
پاکستان کے سابق آل راؤنڈر نے شاداب خان کو ٹی 20 ٹیم کا کپتان بنانے کی حمایت کردی۔ سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے شاداب خان کی حمایت کی ہے اور کہا ہے کہ اگر پی سی بی قیادت میں تبدیل…
احتجاجی تحریک کے تناظر میں حکومت کشمیر نے عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے اس کے بعض مرکزی رہنماؤں کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کیا تھا۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے چار سر…
بی بی سی اردو
سرخیاں دیگر ذرائع سے لی گئی ہیں؛ مکمل خبر اصل ذریعے پر پڑھیں۔